sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -04-Oct-2023

غیر کے کندھے پر سر کو ٹکائے بیٹھے ہو۔۔۔!!!

محبت پا کر بھی کیوں گھبرائے بیٹھے ہو۔۔!!!

سنا ہے! اب بھی کرتے ہو میری باتیں ۔۔۔!!!!

یعنی جس کے اب ہو اس سے بھی اکتائے بیٹھے ہو۔۔۔!!!! 🖤🥀

   12
0 Comments